سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 56
-
نُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرَاتِ ۚ بَلْ لَا يَشْعُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- نُسَارِعُ
- ہم جلدی کر رہے ہیں
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- فِى
- میں
- ٱلْخَيْرَٰتِ
- بھلائیوں میں
- بَل
- بلکہ
- لَّا
- نہیں
- يَشْعُرُونَ
- وہ شعور رکھتے
وه ان کے لئے بھلائیوں میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں.
23:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی