سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 49

  1. وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَقَدْ
    اور البتہ تحقیق
    ءَاتَيْنَا
    دی ہم نے
    مُوسَى
    موسیٰ کو
    ٱلْكِتَٰبَ
    کتاب
    لَعَلَّهُمْ
    تاکہ وہ
    يَهْتَدُونَ
    ہدایت پائیں

    ہم نے تو موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب (بھی) دی کہ لوگ راه راست پر آجائیں.

    23:49

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)