سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 48

  1. فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ الْمُهْلَكِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَكَذَّبُوهُمَا
    تو انہوں نے جھٹلایا ان دونوں کو
    فَكَانُوا۟
    تو ہوگئے وہ
    مِنَ
    سے
    ٱلْمُهْلَكِينَ
    ہلاک ہونے والوں میں (سے)

    پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا آخر وه بھی ہلاک شده لوگوں میں مل گئے.

    23:48

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)