سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 37
-
إِنْ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوثِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنْ
- نہیں
- هِىَ
- یہ
- إِلَّا
- مگر
- حَيَاتُنَا
- ہماری زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- نَمُوتُ
- ہم مرتے ہیں
- وَنَحْيَا
- اور ہم زندہ ہوتے ہیں
- وَمَا
- اور نہیں ہیں
- نَحْنُ
- ہم
- بِمَبْعُوثِينَ
- اٹھائے جانے والے
(زندگی) تو صرف دنیا کی زندگی ہے ہم مرتے جیتے رہتے ہیں اور یہ نہیں کہ ہم پھر اٹھائے جائیں گے.
23:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی