سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 36

  1. هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    هَيْهَاتَ
    بہت دور ہے۔ ناممکن ہے
    هَيْهَاتَ
    بہت دور ہے۔ ناممکن ہے
    لِمَا
    واسطے اس کے جو
    تُوعَدُونَ
    تم وعدہ دئے جارہے ہو۔ دھمکی دیئے جارہے ہو

    نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.

    23:36

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)