سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 26

  1. قَالَ رَبِّ انْصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    کہا
    رَبِّ
    اے میرے رب
    ٱنصُرْنِى
    مدد فرما میری
    بِمَا
    بدلے اس کے جو
    كَذَّبُونِ
    وہ جھٹلاتے ہیں مجھ کو

    نوح (علیہ السلام) نے دعا کی اے میرے رب! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر.

    23:26

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)