سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 25
-
إِنْ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ بِهِ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوا بِهِ حَتَّىٰ حِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنْ
- نہیں
- هُوَ
- وہ
- إِلَّا
- مگر
- رَجُلٌۢ
- ایک شخص ہے
- بِهِۦ
- اس کے ساتھ
- جِنَّةٌ
- جنون ہے
- فَتَرَبَّصُوا۟
- تو انتظار کرو
- بِهِۦ
- اس کے ساتھ
- حَتَّىٰ
- تک
- حِينٍ
- ایک وقت (تک)
یقیناً اس شخص کو جنون ہے، پس تم اسے ایک وقت مقرر تک ڈھیل دو.
23:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی