سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 23
-
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ فَقَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَٰهٍ غَيْرُهُ ۖ أَفَلَا تَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- نُوحًا
- نوح کو
- إِلَىٰ
- طرف
- قَوْمِهِۦ
- ان کی قوم کی (طرف)
- فَقَالَ
- تو اس نے کہا
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- ٱعْبُدُوا۟
- عبادت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- مَا
- نہیں
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّنْ
- کوئی
- إِلَٰهٍ
- الہ
- غَيْرُهُۥٓ
- اس کے سوا
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہ
- تَتَّقُونَ
- تم تقوی اختیار کرو گے
یقیناً ہم نے نوح (علیہ السلام) کو اس کی قوم کی طرف رسول بنا کر بھیجا، اس نے کہا کہ اے میری قوم کے لوگو! اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، کیا تم (اس سے) نہیں ڈرتے.
23:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی