سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 22
-
وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَلَيْهَا
- اور ان پر
- وَعَلَى
- اورپر
- ٱلْفُلْكِ
- کشتیوں (پر)
- تُحْمَلُونَ
- تم اٹھائے جاتے ہو
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو.
23:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی