سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 110
-
فَاتَّخَذْتُمُوهُمْ سِخْرِيًّا حَتَّىٰ أَنْسَوْكُمْ ذِكْرِي وَكُنْتُمْ مِنْهُمْ تَضْحَكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱتَّخَذْتُمُوهُمْ
- تو تم نے بنا لیا ان کو
- سِخْرِيًّا
- مذاق
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- أَنسَوْكُمْ
- انہوں نے بھلا دیا تم کو
- ذِكْرِى
- میرا ذکر
- وَكُنتُم
- اور تھے تم
- مِّنْهُمْ
- ان سے
- تَضْحَكُونَ
- ہنسا کرتے
(لیکن) تم انہیں مذاق میں ہی اڑاتے رہے یہاں تک کہ (اس مشغلے نے) تم کو میری یاد (بھی) بھلا دی اور تم ان سے مذاق ہی کرتے رہے.
23:110
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی