سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 109
-
إِنَّهُ كَانَ فَرِيقٌ مِنْ عِبَادِي يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- تھا
- فَرِيقٌ
- ایک گروہ
- مِّنْ
- سے
- عِبَادِى
- میرے بندوں میں سے
- يَقُولُونَ
- جو کہتے تھے
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- ءَامَنَّا
- ہم ایمان لائے
- فَٱغْفِرْ
- پس بخش دے
- لَنَا
- ہم کو
- وَٱرْحَمْنَا
- اور رحم فرما ہم پر
- وَأَنتَ
- تو
- خَيْرُ
- بہترین
- ٱلرَّٰحِمِينَ
- رحم کرنے والا ہے
میرے بندوں کی ایک جماعت تھی جو برابر یہی کہتی رہی کہ اے ہمارے پروردگار! ہم ایمان ﻻچکے ہیں تو ہمیں بخش اور ہم پر رحم فرما تو سب مہربانوں سے زیاده مہربان ہے.
23:109
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی