سورۃ 22 الحج (حج), آیت 78
-
وَجَاهِدُوا فِي اللَّهِ حَقَّ جِهَادِهِ ۚ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ ۚ مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَٰذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ ۚ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّهِ هُوَ مَوْلَاكُمْ ۖ فَنِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَٰهِدُوا۟
- اور جہاد کرو۔ محنت کرو
- فِى
- میں
- ٱللَّهِ
- اللہ (کے راستے)
- حَقَّ
- جیسا کہ حق ہے
- جِهَادِهِۦ
- اس کے جہاد کا
- هُوَ
- اس نے
- ٱجْتَبَىٰكُمْ
- چن لیا ہے تم کو
- وَمَا
- اور نہیں
- جَعَلَ
- بنائی
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- فِى
- میں
- ٱلدِّينِ
- دین کے معاملے
- مِنْ
- کوئی
- حَرَجٍ
- تنگی
- مِّلَّةَ
- طریقہ ہے
- أَبِيكُمْ
- تمہارے باپ کا
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کا
- هُوَ
- اس سے
- سَمَّىٰكُمُ
- نام رکھا ہے تمہارا
- ٱلْمُسْلِمِينَ
- مسلمان
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے بھی
- وَفِى
- اور
- هَٰذَا
- اس میں بھی
- لِيَكُونَ
- تاکہ ہوں
- ٱلرَّسُولُ
- رسول
- شَهِيدًا
- گواہ
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَتَكُونُوا۟
- اور تم سب ہوجاؤ
- شُهَدَآءَ
- گواہ
- عَلَى
- پر
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں
- فَأَقِيمُوا۟
- پس قائم کرو
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَءَاتُوا۟
- اور دو
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ
- وَٱعْتَصِمُوا۟
- اور مضبوط تھام لو
- بِٱللَّهِ
- اللہ کو
- هُوَ
- وہی
- مَوْلَىٰكُمْ
- تمہارا مولی ہے
- فَنِعْمَ
- پس کتنا اچھا
- ٱلْمَوْلَىٰ
- دوست
- وَنِعْمَ
- اور کتنا اچھا
- ٱلنَّصِيرُ
- مددگار
اور اللہ کی راه میں ویسا ہی جہاد کرو جیسا جہاد کا حق ہے ۔ اسی نے تمہیں برگزیده بنایا ہے اور تم پر دین کے بارے میں کوئی تنگی نہیں ڈالی، دین اپنے باپ ابراہیم (علیہ السلام) کا قائم رکھو، اسی اللہ نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے۔ اس قرآن سے پہلے اور اس میں بھی تاکہ پیغمبر تم پر گواه ہو جائے اور تم تمام لوگوں کے گواه بن جاؤ۔ پس تمہیں چاہئے کہ نمازیں قائم رکھو اور زکوٰة ادا کرتے رہو اور اللہ کو مضبوط تھام لو، وہی تمہارا ولی اور مالک ہے۔ پس کیا ہی اچھا مالک ہے اور کتنا ہی بہتر مددگار ہے.
22:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی