سورۃ 22 الحج (حج), آیت 77
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ارْكَعُوا وَاسْجُدُوا وَاعْبُدُوا رَبَّكُمْ وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ۩
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- ٱرْكَعُوا۟
- رکوع کرو۔ جھک جاؤ
- وَٱسْجُدُوا۟
- اور سجدہ کرو
- وَٱعْبُدُوا۟
- اور عبادت کرو
- رَبَّكُمْ
- اپنے رب کی
- وَٱفْعَلُوا۟
- اور کرو
- ٱلْخَيْرَ
- بھلائی
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تُفْلِحُونَ
- تم فلاح پاجاؤ
اے ایمان والو! رکوع سجده کرتے رہو اور اپنے پروردگار کی عبادت میں لگے رہو اور نیک کام کرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ.
22:77
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی