سورۃ 22 الحج (حج), آیت 72
-
وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ تَعْرِفُ فِي وُجُوهِ الَّذِينَ كَفَرُوا الْمُنْكَرَ ۖ يَكَادُونَ يَسْطُونَ بِالَّذِينَ يَتْلُونَ عَلَيْهِمْ آيَاتِنَا ۗ قُلْ أَفَأُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِنْ ذَٰلِكُمُ ۗ النَّارُ وَعَدَهَا اللَّهُ الَّذِينَ كَفَرُوا ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- تُتْلَىٰ
- پڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- ءَايَٰتُنَا
- ہماری آیات
- بَيِّنَٰتٍ
- روشن
- تَعْرِفُ
- تم پہچان سکتے ہو
- فِى
- میں
- وُجُوهِ
- چہرو ں
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- ٱلْمُنكَرَ
- ناگواری کو۔ ناخوشی کو
- يَكَادُونَ
- قریب ہیں
- يَسْطُونَ
- وہ حملہ کردیں
- بِٱلَّذِينَ
- ان لوگوں پر
- يَتْلُونَ
- جو پڑھتے ہیں
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- ءَايَٰتِنَا
- ہماری آیات
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَفَأُنَبِّئُكُم
- کیا بھلا میں بتاؤں تم کو
- بِشَرٍّ
- بری چیز
- مِّن
- اس
- ذَٰلِكُمُ
- سے
- ٱلنَّارُ
- آگ
- وَعَدَهَا
- وعدہ کیا ہے اس کا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں سے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَبِئْسَ
- اور کتنا برا ہے
- ٱلْمَصِيرُ
- ٹھکانہ
جب ان کے سامنے ہمارے کلام کی کھلی ہوئی آیتوں کی تلاوت کی جاتی ہے تو آپ کافروں کے چہروں پر ناخوشی کے صاف آﺛار پہچان لیتے ہیں۔ وه تو قریب ہوتے ہیں کہ ہماری آیتیں سنانے والوں پر حملہ کر بیٹھیں ، کہہ دیجئے کہ کیا میں تمہیں اس سے بھی زیاده بدتر خبر دوں۔ وه آگ ہے، جس کا وعده اللہ نے کافروں سے کر رکھا ہے، اور وه بہت ہی بری جگہ ہے.
22:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی