سورۃ 22 الحج (حج), آیت 71
-
وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ سُلْطَانًا وَمَا لَيْسَ لَهُمْ بِهِ عِلْمٌ ۗ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ نَصِيرٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَعْبُدُونَ
- اور وہ عبادت کرتے ہیں
- مِن
- سے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے (سوا)
- مَا
- اس کی جو
- لَمْ
- نہیں
- يُنَزِّلْ
- اس نے اتاری
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- سُلْطَٰنًا
- کوئی دلیل
- وَمَا
- اور جو
- لَيْسَ
- نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- بِهِۦ
- اس کا کوئی
- عِلْمٌ
- علم
- وَمَا
- اور نہیں
- لِلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کے لیے
- مِن
- کوئی
- نَّصِيرٍ
- مددگار
اور یہ اللہ کے سوا ان کی عبادت کر رہے ہیں جس کی کوئی الہی دلیل نازل نہیں ہوئی نہ وه خود ہی اس کا کوئی علم رکھتے ہیں ۔ ﻇالموں کا کوئی مددگار نہیں.
22:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی