سورۃ 22 الحج (حج), آیت 60
-
ذَٰلِكَ وَمَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوقِبَ بِهِ ثُمَّ بُغِيَ عَلَيْهِ لَيَنْصُرَنَّهُ اللَّهُ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفُورٌ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ بات
- وَمَنْ
- اور جو کوئی
- عَاقَبَ
- بدلہ لے
- بِمِثْلِ
- مانند اس کے
- مَا
- جو
- عُوقِبَ
- سزا دی گئی
- بِهِۦ
- اس کو
- ثُمَّ
- پھر
- بُغِىَ
- زیادتی کی گئی
- عَلَيْهِ
- اس پر
- لَيَنصُرَنَّهُ
- البتہ ضرور مدد کرے گا اس کی
- ٱللَّهُ
- اللہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَعَفُوٌّ
- البتہ معاف کرنے والا ہے۔ درگزر فرمانے والا ہے
- غَفُورٌ
- بخشش فرمانے والا ہے
بات یہی ہے ، اور جس نے بدلہ لیا اسی کے برابر جو اس کے ساتھ کیا گیا تھا پھر اگر اس سے زیادتی کی جائے تو یقیناً اللہ تعالیٰ خود اس کی مدد فرمائے گا۔ بیشک اللہ درگزر کرنے واﻻ بخشنے واﻻ ہے.
22:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی