سورۃ 22 الحج (حج), آیت 59
-
لَيُدْخِلَنَّهُمْ مُدْخَلًا يَرْضَوْنَهُ ۗ وَإِنَّ اللَّهَ لَعَلِيمٌ حَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَيُدْخِلَنَّهُم
- البتہ وہ ضرور داخل کرے گا ان کو
- مُّدْخَلًا
- داخل ہونے کی جگہ
- يَرْضَوْنَهُۥ
- وہ پسند کریں گے اس کو۔ وہ خوش ہوجائیں گے اس سے
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَعَلِيمٌ
- البتہ علم والا ہے
- حَلِيمٌ
- حلم والا ہے
انہیں اللہ تعالیٰ ایسی جگہ پہنچائے گا کہ وه اس سے راضی ہو جائیں گے ، بیشک اللہ تعالیٰ علم اور بردباری واﻻ ہے.
22:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی