سورۃ 22 الحج (حج), آیت 28
-
لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ عَلَىٰ مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ ۖ فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرَ
لفظ کا ترجمہ
- لِّيَشْهَدُوا۟
- تاکہ وہ حاضر ہوں
- مَنَٰفِعَ
- فائدہ کو
- لَهُمْ
- اپنے لیے (واسطے ان کے)
- وَيَذْكُرُوا۟
- اور ذکر کریں
- ٱسْمَ
- ۔ نام لیں
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- فِىٓ
- میں
- أَيَّامٍ
- دنوں میں
- مَّعْلُومَٰتٍ
- معلوم
- عَلَىٰ
- اوپر اس کے
- مَا
- جو
- رَزَقَهُم
- اس نے رزق دیا ان کو
- مِّنۢ
- میں سے
- بَهِيمَةِ
- چوپائے کی قسم
- ٱلْأَنْعَٰمِ
- مویشی
- فَكُلُوا۟
- پس کھاؤ
- مِنْهَا
- اس میں سے
- وَأَطْعِمُوا۟
- اور کھلاؤ
- ٱلْبَآئِسَ
- بھوکے کو
- ٱلْفَقِيرَ
- محتاج کو
اپنے فائدے حاصل کرنے کو آجائیں اور ان مقرره دنوں میں اللہ کا نام یاد کریں اور چوپایوں پر جو پالتو ہیں۔ پس تم آپ بھی کھاؤ اور بھوکے فقیروں کو بھی کھلاؤ.
22:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی