سورۃ 22 الحج (حج), آیت 27
-
وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَىٰ كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَذِّن
- اور اعلان کردو
- فِى
- میں
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں
- بِٱلْحَجِّ
- حج کا
- يَأْتُوكَ
- آئیں گے تیرے پاس
- رِجَالًا
- پیدل
- وَعَلَىٰ
- اور اوپر
- كُلِّ
- ہر
- ضَامِرٍ
- لاغر اونٹ کے
- يَأْتِينَ
- آئیں گے
- مِن
- سے
- كُلِّ
- ہر
- فَجٍّ
- کشادہ
- عَمِيقٍ
- دور ( ہر کشادہ، دور کے راستے سے)
اور لوگوں میں حج کی منادی کر دے لوگ تیرے پاس پا پیاده بھی آئیں گے اور دبلے پتلے اونٹوں پر بھی اور دور دراز کی تمام راہوں سے آئیں گے.
22:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی