سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 91
-
وَالَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهَا مِنْ رُوحِنَا وَجَعَلْنَاهَا وَابْنَهَا آيَةً لِلْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّتِىٓ
- اور وہ عورت
- أَحْصَنَتْ
- جس نے حفاظت کی
- فَرْجَهَا
- اپنی شرمگاہ کی
- فَنَفَخْنَا
- تو پھونک دیا ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- مِن
- سے
- رُّوحِنَا
- اپنی روح
- وَجَعَلْنَٰهَا
- اور بنایا ہم نے اس کو
- وَٱبْنَهَآ
- اور اس کے بیٹے کو
- ءَايَةً
- ایک نشانی
- لِّلْعَٰلَمِينَ
- سب جہان والوں کے لیے
اور وه پاک دامن بی بی جس نے اپنی عصمت کی حفاﻇت کی ہم نے اس کے اندر روح سے پھونک دی اور خود انہیں اور ان کے لڑکے کو تمام جہان کے لئے نشانی بنا دیا.
21:91
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی