سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 90
-
فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَوَهَبْنَا لَهُ يَحْيَىٰ وَأَصْلَحْنَا لَهُ زَوْجَهُ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَيَدْعُونَنَا رَغَبًا وَرَهَبًا ۖ وَكَانُوا لَنَا خَاشِعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱسْتَجَبْنَا
- تو ہم نے دعا قبول کرلی
- لَهُۥ
- اس کی
- وَوَهَبْنَا
- اور ہم نے عطا کیا
- لَهُۥ
- اس کو
- يَحْيَىٰ
- یحییٰ
- وَأَصْلَحْنَا
- اور درست کردی ہم نے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- زَوْجَهُۥٓ
- اس کی بیوی
- إِنَّهُمْ
- یقینا وہ
- كَانُوا۟
- تھے
- يُسَٰرِعُونَ
- جلدی کرتے
- فِى
- میں
- ٱلْخَيْرَٰتِ
- نیکیوں
- وَيَدْعُونَنَا
- اور وہ پکارتے تھے ہم کو
- رَغَبًا
- رغبت سے
- وَرَهَبًا
- اور خوف سے
- وَكَانُوا۟
- اور تھے وہ
- لَنَا
- ہمارے ہی لیے
- خَٰشِعِينَ
- خشوع کرنے والے
ہم نے اس کی دعا کو قبول فرما کر اسے یحيٰ (علیہ السلام) عطا فرمایا اور ان کی بیوی کو ان کے لئے درست کر دیا۔ یہ بزرگ لوگ نیک کاموں کی طرف جلدی کرتے تھے اور ہمیں ﻻلچ طمع اور ڈر خوف سے پکارتے تھے۔ اور ہمارے سامنے عاجزی کرنے والے تھے.
21:90
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی