سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 82
-
وَمِنَ الشَّيَاطِينِ مَنْ يَغُوصُونَ لَهُ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنَ
- اور سے
- ٱلشَّيَٰطِينِ
- شیطانوں میں (سے)
- مَن
- جو
- يَغُوصُونَ
- غوطے لگاتے تھے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- وَيَعْمَلُونَ
- اور عمل کرتے تھے
- عَمَلًا
- کچھ عمل
- دُونَ
- علاوہ
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- وَكُنَّا
- اور تھے ہم ہی
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- حَٰفِظِينَ
- حفاظت کرنے والے
اسی طرح سے بہت سے شیاطین بھی ہم نے اس کے تابع کیے تھے جو اس کے فرمان سے غوطے لگاتے تھے اور اس کے سوا بھی بہت سے کام کرتے تھے ، ان کے نگہبان ہم ہی تھے.
21:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی