سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 81
-
وَلِسُلَيْمَانَ الرِّيحَ عَاصِفَةً تَجْرِي بِأَمْرِهِ إِلَى الْأَرْضِ الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا ۚ وَكُنَّا بِكُلِّ شَيْءٍ عَالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلِسُلَيْمَٰنَ
- اور سلیمان کے لیے
- ٱلرِّيحَ
- ہوا کو (مسخر کیا)
- عَاصِفَةً
- شدت سے چلنے والی
- تَجْرِى
- جو چلتی تھی
- بِأَمْرِهِۦٓ
- اس کے حکم سے
- إِلَى
- طرف
- ٱلْأَرْضِ
- اس زمین کی
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- بَٰرَكْنَا
- برکت دی تھی ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- وَكُنَّا
- اور تھے ہم
- بِكُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کو
- عَٰلِمِينَ
- جاننے والے
ہم نے تند وتیز ہوا کو سلیمان (علیہ السلام) کے تابع کر دیا جو اس کے فرمان کے مطابق اس زمین کی طرف چلتی تھی جہاں ہم نے برکت دے رکھی تھی، اور ہم ہر چیز سے باخبر اور دانا ہیں.
21:81
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی