سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 75
-
وَأَدْخَلْنَاهُ فِي رَحْمَتِنَا ۖ إِنَّهُ مِنَ الصَّالِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَدْخَلْنَٰهُ
- اور داخل کیا ہم نے اس کو
- فِى
- میں
- رَحْمَتِنَآ
- اپنی رحمت
- إِنَّهُۥ
- یقینا وہ
- مِنَ
- میں سے تھے
- ٱلصَّٰلِحِينَ
- نیک لوگوں
اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا بے شک وه نیکو کار لوگوں میں سے تھا.
21:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی