سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 74
-
وَلُوطًا آتَيْنَاهُ حُكْمًا وَعِلْمًا وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ تَعْمَلُ الْخَبَائِثَ ۗ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَاسِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلُوطًا
- اور لوط کو
- ءَاتَيْنَٰهُ
- عطا کیا ہم نے اس کو
- حُكْمًا
- حکم
- وَعِلْمًا
- اور علم
- وَنَجَّيْنَٰهُ
- اور نجات دی ہم نے اس کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْقَرْيَةِ
- اس بستی
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- كَانَت
- تھی
- تَّعْمَلُ
- عمل کرتی
- ٱلْخَبَٰٓئِثَ
- برے۔ خبیث کام
- إِنَّهُمْ
- یقینا وہ
- كَانُوا۟
- تھے
- قَوْمَ
- لوگ ہی
- سَوْءٍ
- برے
- فَٰسِقِينَ
- فاسق
ہم نے لوط (علیہ السلام) کو بھی حکم اور علم دیا اور اسے اسی بستی سے نجات دی جہاں کے لوگ گندے کاموں میں مبتلا تھے۔ اور تھے بھی بدترین گنہگار.
21:74
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی