سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 6
-
مَا آمَنَتْ قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا ۖ أَفَهُمْ يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مَآ
- نہیں
- ءَامَنَتْ
- ایمان لائی
- قَبْلَهُم
- ان سے پہلے
- مِّن
- کوئی
- قَرْيَةٍ
- بستی
- أَهْلَكْنَٰهَآ
- ہلاک کردیا ہم نے اس کو
- أَفَهُمْ
- کیا بھلا وہ
- يُؤْمِنُونَ
- ایمان لائیں گے ؟
ان سے پہلے جتنی بستیاں ہم نے اجاڑیں سب ایمان سے خالی تھیں۔ تو کیا اب یہ ایمان ﻻئیں گے.
21:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی