سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 5
-
بَلْ قَالُوا أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ بَلِ افْتَرَاهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ فَلْيَأْتِنَا بِآيَةٍ كَمَا أُرْسِلَ الْأَوَّلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلْ
- بلکہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- أَضْغَٰثُ
- پریشان
- أَحْلَٰمٍۭ
- خواب ہیں۔ خیال ہیں
- بَلِ
- بلکہ
- ٱفْتَرَىٰهُ
- اس نے گھڑ لیا ہے اس کو
- بَلْ
- بلکہ
- هُوَ
- وہ
- شَاعِرٌ
- شاعر ہے
- فَلْيَأْتِنَا
- پس چاہیے کہ لائے ہمارے پاس
- بِـَٔايَةٍ
- کوئی نشانی
- كَمَآ
- جیسا کہ
- أُرْسِلَ
- بھیجے گئے
- ٱلْأَوَّلُونَ
- پہلے لوگ
اتنا ہی نہیں بلکہ یہ تو کہتے ہیں کہ یہ قرآن پراگنده خوابوں کا مجموعہ ہے بلکہ اس نے از خود اسے گھڑ لیا ہے بلکہ یہ شاعر ہے، ورنہ ہمارے سامنے یہ کوئی ایسی نشانی ﻻتے جیسے کہ اگلے پیغمبر بھیجے گئے تھے.
21:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی