سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 28
-
يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يَشْفَعُونَ إِلَّا لِمَنِ ارْتَضَىٰ وَهُمْ مِنْ خَشْيَتِهِ مُشْفِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَعْلَمُ
- وہ جانتا ہے
- مَا
- جو
- بَيْنَ
- ان کے آگے ہے
- أَيْدِيهِمْ
- ان کے آگے ہے
- وَمَا
- اور جو
- خَلْفَهُمْ
- ان کے پیچھے ہے
- وَلَا
- اور نہیں
- يَشْفَعُونَ
- وہ شفاعت کریں گے
- إِلَّا
- مگر
- لِمَنِ
- واسطے اس کے
- ٱرْتَضَىٰ
- وہ راضی ہوجائے (اللہ)
- وَهُم
- اور وہ
- مِّنْ
- سے
- خَشْيَتِهِۦ
- اس کی خشیت
- مُشْفِقُونَ
- ڈرنے والے ہیں
وه ان کے آگے پیچھے تمام امور سے واقف ہے وه کسی کی بھی سفارش نہیں کرتے بجز ان کے جن سے اللہ خوش ہو وه تو خود ہیبت الٰہی سے لرزاں وترساں ہیں.
21:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی