سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 27
-
لَا يَسْبِقُونَهُ بِالْقَوْلِ وَهُمْ بِأَمْرِهِ يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَا
- نہیں
- يَسْبِقُونَهُۥ
- آگے بڑھتے اس کے
- بِٱلْقَوْلِ
- ساتھ بات کے
- وَهُم
- اور وہ
- بِأَمْرِهِۦ
- اس کے حکم پر
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے ہیں
کسی بات میں اللہ پر پیش دستی نہیں کرتے بلکہ اس کے فرمان پر کاربند ہیں.
21:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی