سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 15
-
فَمَا زَالَتْ تِلْكَ دَعْوَاهُمْ حَتَّىٰ جَعَلْنَاهُمْ حَصِيدًا خَامِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَا
- تو مسلسل رہی
- زَالَت
- تو مسلسل رہی
- تِّلْكَ
- یہی
- دَعْوَىٰهُمْ
- پکار ان کی
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- جَعَلْنَٰهُمْ
- بنادیا ہم نے ان کو
- حَصِيدًا
- کٹی ہوئی فصل
- خَٰمِدِينَ
- بجھی ہوئی آگ
پھر تو ان کا یہی قول تھا یہاں تک کہ ہم نے انہیں جڑ سے کٹی ہوئی کھیتی اور بجھی پڑی آگ (کی طرح) کر دیا.
21:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی