سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 14
-
قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- يَٰوَيْلَنَآ
- ہائے افسوس ہم پر
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كُنَّا
- تھے ہم
- ظَٰلِمِينَ
- ظالم
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ﻇالم تھے.
21:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی