سورۃ 20 طه, آیت 72
-
قَالُوا لَنْ نُؤْثِرَكَ عَلَىٰ مَا جَاءَنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالَّذِي فَطَرَنَا ۖ فَاقْضِ مَا أَنْتَ قَاضٍ ۖ إِنَّمَا تَقْضِي هَٰذِهِ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَن
- ہرگز نہ
- نُّؤْثِرَكَ
- ہم ترجیح دیں گے تجھ
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَا
- اس کے جو
- جَآءَنَا
- آگیا ہمارے پاس
- مِنَ
- سے
- ٱلْبَيِّنَٰتِ
- کھلی نشانیوں میں سے
- وَٱلَّذِى
- اور وہ ذات
- فَطَرَنَا
- جس نے پیدا کیا ہم کو
- فَٱقْضِ
- تو تو فیصلہ کردے
- مَآ
- جو
- أَنتَ
- تو
- قَاضٍ
- فیصلہ کرنے والا ہے
- إِنَّمَا
- بیشک
- تَقْضِى
- تو فیصلہ کرسکتا ہے
- هَٰذِهِ
- اس
- ٱلْحَيَوٰةَ
- دنیا کی
- ٱلدُّنْيَآ
- زندگی کا
انہوں نے جواب دیا کہ ناممکن ہے کہ ہم تجھے ترجیح دیں ان دلیلوں پر جو ہمارے سامنے آچکیں اور اس اللہ پر جس نے ہمیں پیدا کیا ہے اب تو تو جو کچھ کرنے وﻻ ہے کر گزر، تو جو کچھ بھی حکم چلا سکتا ہے وه اسی دنیوی زندگی میں ہی ہے.
20:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی