سورۃ 20 طه, آیت 56
-
وَلَقَدْ أَرَيْنَاهُ آيَاتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَأَبَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَرَيْنَٰهُ
- دکھائیں ہم نے اس کو
- ءَايَٰتِنَا
- اپنی نشانیاں
- كُلَّهَا
- ساری کی ساری
- فَكَذَّبَ
- تو اس نے جھٹلا دیا
- وَأَبَىٰ
- اور انکار کیا
ہم نے اسےاپنی سب نشانیاں دکھا دیں لیکن پھر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کر دیا.
20:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی