سورۃ 20 طه, آیت 55
-
مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- مِنْهَا
- اس میں سے
- خَلَقْنَٰكُمْ
- ہم نے تم کو پیدا کیا
- وَفِيهَا
- اور اس میں
- نُعِيدُكُمْ
- ہم تم کو لوٹائیں گے
- وَمِنْهَا
- اور اسی میں سے
- نُخْرِجُكُمْ
- ہم نکالیں گے تم کو
- تَارَةً
- ایک مرتبہ
- أُخْرَىٰ
- دوسری
اسی زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوباره تم سب کو نکال کھڑا کریں گے.
20:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی