سورۃ 20 طه, آیت 37
-
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- مَنَنَّا
- انعام کیا ہم نے
- عَلَيْكَ
- تجھ پر
- مَرَّةً
- دوسری بار
- أُخْرَىٰٓ
- دوسری بار
ہم نے تو تجھ پرایک بار اور بھی بڑا احسان کیا ہے.
20:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی