سورۃ 20 طه, آیت 36
-
قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَا مُوسَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- قَدْ
- تحقیق
- أُوتِيتَ
- تو دیا گیا
- سُؤْلَكَ
- اپنا سوال۔ اپنی تمنا
- يَٰمُوسَىٰ
- اے موسیٰ
جناب باری تعالیٰ نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سواﻻت پورے کر دیئے گئے.
20:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی