سورۃ 20 طه, آیت 17 – 19

  1. وَمَا تِلْكَ بِيَمِينِكَ يَا مُوسَىٰ

    اے موسیٰ! تیرے اس دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟

    20:17
  2. قَالَ هِيَ عَصَايَ أَتَوَكَّأُ عَلَيْهَا وَأَهُشُّ بِهَا عَلَىٰ غَنَمِي وَلِيَ فِيهَا مَآرِبُ أُخْرَىٰ

    جواب دیا کہ یہ میری ﻻٹھی ہے، جس پر میں ٹیک لگاتا ہوں اور جس سے میں اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑ لیا کرتا ہوں اور بھی اس میں مجھے بہت سے فائدے ہیں.

    20:18
  3. قَالَ أَلْقِهَا يَا مُوسَىٰ

    فرمایا اے موسیٰ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے.

    20:19

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی