سورۃ 20 طه, آیت 15
-
إِنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ أَكَادُ أُخْفِيهَا لِتُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا تَسْعَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلسَّاعَةَ
- قیامت
- ءَاتِيَةٌ
- آنے والی ہے
- أَكَادُ
- قریب ہے
- أُخْفِيهَا
- کہ میں چھپالوں اس کو
- لِتُجْزَىٰ
- تاکہ بدلہ دیاجائے
- كُلُّ
- ہر
- نَفْسٍۭ
- شخص
- بِمَا
- اس کے مطابق جو
- تَسْعَىٰ
- اس نے کوشش کی
قیامت یقیناً آنے والی ہے جسے میں پوشیده رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ہر شخص کو وه بدلہ دیا جائے جو اس نے کوشش کی ہو.
20:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی