سورۃ 20 طه, آیت 14
-
إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّنِىٓ
- بیشک میں
- أَنَا
- میں ہی
- ٱللَّهُ
- اللہ ہوں
- لَآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- کوئی الہ۔ حق
- إِلَّآ
- مگر
- أَنَا۠
- میں ہی
- فَٱعْبُدْنِى
- پس عبادت کرو میری
- وَأَقِمِ
- اور قائم کرو
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- لِذِكْرِىٓ
- میری یاد کے لیے
بیشک میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا عبادت کے ﻻئق اور کوئی نہیں پس تو میری ہی عبادت کر ، اور میری یاد کے لئے نماز قائم رکھ.
20:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی