سورۃ 20 طه, آیت 120
-
فَوَسْوَسَ إِلَيْهِ الشَّيْطَانُ قَالَ يَا آدَمُ هَلْ أَدُلُّكَ عَلَىٰ شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَمُلْكٍ لَا يَبْلَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- فَوَسْوَسَ
- پس وسوسہ ڈالا
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان نے
- قَالَ
- کہا
- يَٰٓـَٔادَمُ
- اے آدم
- هَلْ
- کیا
- أَدُلُّكَ
- میں بتاؤں تجھ کو
- عَلَىٰ
- کے بارے
- شَجَرَةِ
- درخت (کے بارے میں)
- ٱلْخُلْدِ
- ہمیشگی کے
- وَمُلْكٍ
- اور بادشاہت کے
- لَّا
- نہ
- يَبْلَىٰ
- پرانی ہوگی
لیکن شیطان نے اسے وسوسہ ڈاﻻ، کہنے لگا کہ میں تجھے دائمی زندگی کا درخت اور بادشاہت بتلاؤں کہ جو کبھی پرانی نہ ہو.
20:120
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی