سورۃ 20 طه, آیت 119
-
وَأَنَّكَ لَا تَظْمَأُ فِيهَا وَلَا تَضْحَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنَّكَ
- اور بیشک تم
- لَا
- نہ
- تَظْمَؤُا۟
- پیاسے ہو گے
- فِيهَا
- اس میں
- وَلَا
- اور نہ
- تَضْحَىٰ
- دھوپ لگے گی
اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوپ سے تکلیف اٹھاتا ہے.
20:119
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی