سورۃ 20 طه, آیت 108
-
يَوْمَئِذٍ يَتَّبِعُونَ الدَّاعِيَ لَا عِوَجَ لَهُ ۖ وَخَشَعَتِ الْأَصْوَاتُ لِلرَّحْمَٰنِ فَلَا تَسْمَعُ إِلَّا هَمْسًا
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَئِذٍ
- جس دن
- يَتَّبِعُونَ
- وہ پیروی کریں گے
- ٱلدَّاعِىَ
- پکارنے والے کی
- لَا
- نہیں
- عِوَجَ
- کوئی انحراف
- لَهُۥ
- جس کے لیے
- وَخَشَعَتِ
- اور دب جائیں گی
- ٱلْأَصْوَاتُ
- تمام آوازیں
- لِلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کے لیے
- فَلَا
- تو نہ
- تَسْمَعُ
- تم سنو گے
- إِلَّا
- مگر
- هَمْسًا
- دھیمی آواز
جس دن لوگ پکارنے والے کے پیچھے چلیں گے جس میں کوئی کجی نہ ہوگی اور اللہ رحمنٰ کے سامنے تمام آوازیں پست ہو جائیں گی سوائے کھسر پھسر کے تجھے کچھ بھی سنائی نہ دے گا.
20:108
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی