سورۃ 20 طه, آیت 107
-
لَا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّا
- نہ
- تَرَىٰ
- تم دیکھو گے
- فِيهَا
- اس میں
- عِوَجًا
- کوئی ٹیڑھا پن۔ کجی
- وَلَآ
- اور نہ
- أَمْتًا
- اونچی جگہ۔ اونچا مقام
جس میں تو نہ کہیں موڑ دیکھے گا نہ اونچ نیچ.
20:107
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی