سورۃ 1 الفاتحة (افتتاحی), آیت 2
-
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلْحَمْدُ
- سب تعریف
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے ہے
- رَبِّ
- جو رب ہے
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- تمام جہانوں کا
سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے۔
1:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی