سورۃ 1 الفاتحة (افتتاحی), آیت 1
-
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- بِسْمِ
- ساتھ نام
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ٱلرَّحْمَٰنِ
- جو بے حد مہربان ہے
- ٱلرَّحِيمِ
- بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔
1:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی