سورۃ 19 مريم, آیت 97
-
فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ وَتُنْذِرَ بِهِ قَوْمًا لُدًّا
لفظ کا ترجمہ
- فَإِنَّمَا
- تو بیشک
- يَسَّرْنَٰهُ
- آسان کردیا ہم نے اس کو
- بِلِسَانِكَ
- ساتھ تیری زبان کے
- لِتُبَشِّرَ
- تاکہ تو خوش خبری دے
- بِهِ
- ساتھ اس کے
- ٱلْمُتَّقِينَ
- متقی لوگوں کو
- وَتُنذِرَ
- اور تو ڈرائے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- قَوْمًا
- قوم کو
- لُّدًّا
- جھگڑالو
ہم نے اس قرآن کو تیری زبان میں بہت ہی آسان کر دیا ہے کہ تو اس کے ذریعہ سے پرہیزگاروں کو خوشخبری دے اور جھگڑالو لوگوں کو ڈرا دے.
19:97
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی