سورۃ 19 مريم, آیت 96
-
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَٰنُ وُدًّا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے کام کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- سَيَجْعَلُ
- عنقریب پیدا کردے گا
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلرَّحْمَٰنُ
- رحمن
- وُدًّا
- محبت
بیشک جو ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے شائستہ اعمال کیے ہیں ان کے لیے اللہ رحمٰن محبت پیدا کردے گا.
19:96
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی