سورۃ 19 مريم, آیت 83
-
أَلَمْ تَرَ أَنَّا أَرْسَلْنَا الشَّيَاطِينَ عَلَى الْكَافِرِينَ تَؤُزُّهُمْ أَزًّا
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَرَ
- تم نے دیکھا
- أَنَّآ
- بیشک ہم نے
- أَرْسَلْنَا
- چھوڑ رکھا ہے ہم نے
- ٱلشَّيَٰطِينَ
- شیطانوں کو
- عَلَى
- پر
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں (پر)
- تَؤُزُّهُمْ
- ابھارتے ہیں ان کو
- أَزًّا
- ابھارنا
کیا تو نے نہیں دیکھا کہ ہم کافروں کے پاس شیطانوں کو بھیجتے ہیں جو انہیں خوب اکساتے ہیں.
19:83
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی