سورۃ 19 مريم, آیت 82
-
كَلَّا ۚ سَيَكْفُرُونَ بِعِبَادَتِهِمْ وَيَكُونُونَ عَلَيْهِمْ ضِدًّا
لفظ کا ترجمہ
- كَلَّا
- ہرگز نہیں
- سَيَكْفُرُونَ
- عنقریب وہ کفر کریں گے۔ انکار کریں گے
- بِعِبَادَتِهِمْ
- ان کی عبادت کا
- وَيَكُونُونَ
- اور وہ ہوجائیں گے
- عَلَيْهِمْ
- ان کے
- ضِدًّا
- خلاف ۔ مخالف
لیکن ایسا ہرگز ہونا نہیں۔ وه تو ان کی پوجا سے منکر ہو جائیں گے، اور الٹے ان کے دشمن بن جائیں گے.
19:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی