سورۃ 19 مريم, آیت 76

  1. وَيَزِيدُ اللَّهُ الَّذِينَ اهْتَدَوْا هُدًى ۗ وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ مَرَدًّا

    لفظ کا ترجمہ

    وَيَزِيدُ
    اور زیادہ دے گا
    ٱللَّهُ
    اللہ
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں کو
    ٱهْتَدَوْا۟
    جنہوں نے ہدایت پائی
    هُدًى
    ہدایت
    وَٱلْبَٰقِيَٰتُ
    اور باقی رہنے والیاں
    ٱلصَّٰلِحَٰتُ
    نیکیاں ہیں
    خَيْرٌ
    جو بہتر ہیں
    عِندَ
    نزدیک
    رَبِّكَ
    تیرے رب کے
    ثَوَابًا
    ثواب میں
    وَخَيْرٌ
    اور بہتر ہیں
    مَّرَدًّا
    انجام میں

    اور ہدایت یافتہ لوگوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت میں بڑھاتا ہے ، اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے نزدیک ﺛواب کے لحاظ سے اور انجام کے لحاظ سے بہت ہی بہتر ہیں.

    19:76

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 19 مريم